product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

پلینیزولین ٹیکنالوجی، انسیپیو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈیوں کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

-

پراڈکٹ پیکنگ

120 ملی لیٹر

طریقہ اثر

لمسی / چھو کر اثر انداز ہونا

فارمولیشن

سولیوبل کنسنٹریٹ

نیا سویرا سے خریدیں

whatsapp_image_2025-06-04_at_7.31.37_pm.jpeg
فصلکیڑےزہر کی مقدار فی ایکڑوقت استعمالآخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس
 تھرپس280 ملی لیٹر120 لیٹر14 دن
کپاس
سبزتیلا 80 ملی لیٹر120 لیٹر14 دن
مرچ
 تھرپس240 ملی لیٹر120 لیٹر1 دن
بینگن
پھل اور تنے کی سنڈی240 ملی لیٹر120 لیٹر1 دن
ٹماٹر
پھل کی سنڈی240 ملی لیٹر120 لیٹر1 دن
گوبھی
ڈائمنڈ بیک موتھ80 ملی لیٹر120 لیٹر1 دن

فوائد

unique_and_modern_technology_copy.jpg
منفرد اور جدید ٹیکنالوجی، جس سے بیک وقت تنے کی سنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی کا مکمل کنٹرول
broad-spectrum_pesticide.jpg
فوری، مؤثر اور دیرپا اثر
lush_green_and_healthy_crop_copy.jpg
سرسبز و شاداب اور صحت مند فصل
significant_increase_in_rice_yield.jpg
چاول کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
chevron_right
chevron_left

ویڈیو

Playing this video requires a marketing consent.
انسیپیو – بڑھائے پاکستان کا خزانہ!

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔