پروڈکٹ کی تفصیلات
پلینیزولین ٹیکنالوجی، انسیپیو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈیوں کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں
| فصل | کیڑے | زہر کی مقدار فی ایکڑ | وقت استعمال | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
|---|---|---|---|---|
کپاس | تھرپس | 280 ملی لیٹر | 120 لیٹر | 14 دن |
کپاس | سبزتیلا | 80 ملی لیٹر | 120 لیٹر | 14 دن |
مرچ | تھرپس | 240 ملی لیٹر | 120 لیٹر | 1 دن |
بینگن | پھل اور تنے کی سنڈی | 240 ملی لیٹر | 120 لیٹر | 1 دن |
ٹماٹر | پھل کی سنڈی | 240 ملی لیٹر | 120 لیٹر | 1 دن |
گوبھی | ڈائمنڈ بیک موتھ | 80 ملی لیٹر | 120 لیٹر | 1 دن |
فوائد
ویڈیو
