پروڈکٹ کی تفصیلات
امیڈاکلوپریڈ سرائیت پذیر کیڑا مار دوائی ہے جو کیڑے کے اعصابی نظام کو اثرانداز کرتی ہے۔ یہ وسیع اسپیکٹرم والی کیڑے مار دوائی پودوں کو رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف تحفظ فراہم کرتی ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار فی ایکڑ | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
کپاس | سبز تیلہ | 80-100 ملی لیٹر | 40 دن |
کپاس | سفید مکھی اور تھرپس | 250 ملی لیٹر | 40 دن |
دھان | پلانٹ ہوپر | 100 ملی لیٹر | 40 دن |