پروڈکٹ کی تفصیلات

گلائفوسیٹ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی، سالانہ اور بارہماسی گھاس) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

جڑی بوٹی مار دوا

مؤثر اجزاء

گلائفوسیٹ آئسو پروپائل
امائن 480 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

1 لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

سولیوبل کنسنٹریٹ

نیا سویرا سے خریدیں

Glyphosate-480-SL-Product-Image

جڑی بوٹیاں

شرح استعمال

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

وقت استعمال

چوڑے پتے والی، سالانہ اور بارہماسی 
گھاس کے کنٹرول کے لیے

1500-2000 ملی لیٹر فی ایکڑ

7 دن

جڑی بوٹیاں اگنے کے بعد 3-4 
پتوں کی حالت میں

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز