پروڈکٹ کی تفصیلات

گینگوی ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

جڑی بوٹی مار دوا

مؤثر اجزاء

میسو ٹرائیون 50 گرام فی لیٹر + 
ایٹرازائین 500 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

1 لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

Gengwei-550-SC-Product-Image

فصل

جڑی بوٹیاں

مقدار زہر فی ایکڑ

استعمال کا وقت

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

مکئی

چوڑے پتے والی اور گھاس نما

495-727.2

3-4 پتوں کی حالت میں

90 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز