پروڈکٹ کی تفصیلات
یہ پانی کو برقرار رکھنے میں مدد اورفصلوں کو نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے۔ کھادوں کو پروڈکٹ کی مدد سے روٹ زون میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کر سکتے ہیں۔ زمین کو بھربھرا کرنے میں مدد دیتی ہے جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ کے اردگرد زیادہ گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ فصلات (مکئی, گندم, تل, دھان, کپاس,کماد)"
خاص غذائیت
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | فصل مقدار فی ایکڑ | طریقہ استعمال |
فصلات (مکئی، گندم، تل، کما، دالیں، تیل دار اجناس، دھان، کپاس، وغیرہ) | 8 کلوگرام فی ایکڑ | بجائی سے قبل, زمین کی تیاری کے وقت زمین میں ملا دیں |
سبزیات (آلو، ٹماٹر، کھیرا، کدو، کریلا، مٹر، بھنڈی، مرچ، پیاز، گوبھی، گاجر، مولی، وغیرہ) | 8 کلوگرام فی ایکڑ | بجائی سے قبل, زمین کی تیاری کے وقت زمین میں ملا دیں |
باغات (آم، سٹریس، کیلا، سٹون فروٹ، انگور، ناشپاتی، آلو بخارہ، سیب، وغیرہ) | 8 کلوگرام فی ایکڑ | بجائی سے قبل, زمین کی تیاری کے وقت زمین میں ملا دیں |
اسٹرابری، خربوزہ، تربوز، وغیرہ | 8 کلوگرام فی ایکڑ | بجائی سے قبل, زمین کی تیاری کے وقت زمین میں ملا دیں |