product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

اسپرے کی زد میں آتے ہی سفید مکھی کا خاتمہ کرتا ہے۔ زائلم اور فلوئم کے ذریعے پودے میں سرائیت پذیری کے بعد میں حملہ آوار ہونے والے کیڑوں پر بھی موثر ہوتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

اسپائیروپیڈین ٪30 + ایسیٹا میپرڈ ٪24

پراڈکٹ پیکنگ

100 گرام

طریقہ اثر

ذد میں آکر

فارمولیشن

ڈبلیو جی (پانی میں حل ہونے والے دانے)

نیا سویرا سے خریدیں

2025-06-04.jpg
فصلنقصان دہ کیڑےپروڈکٹمقدار فی ایکڑآخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
کپاس
سفید مکھی (بالغ اور بچے)ایمیڈاکلوروپرڈ  + ایڈجوونٹ (بیسن)100 گرام + 200 ملی لیٹر14 دن
سٹرس
ملی بگایمیڈاکلوروپرڈ  + ایڈجوونٹ (بیسن)40 گرام + 500 ملی لیٹر ملی بگ کا پہلا اور دوسرا رینگنے والا حملہ ظاہر ہونے پر 10 دن کے وقفے سے دو اسپرے14 دن
ٹماٹر
سفید مکھی (بالغ اور بچے)ایمیڈاکلوروپرڈ  + ایڈجوونٹ (بیسن)100 گرام + 200 ملی لیٹر14 دن
بینگن
سفید مکھی (بالغ اور بچے)ایمیڈاکلوروپرڈ  + ایڈجوونٹ (بیسن)100 گرام + 200 ملی لیٹر14 دن

فوائد

02_elestal_neoprotection_of_newly_emerging_leaves_from_whiteflies.jpg
نئے آنے والے پتوں کی سفید مکھی سے حفاظت۔
_elestal_neo_new_and_advanced_tinivion_technology.png
نئی اور جدید ٹنی ویون ٹیکنالوجی
3._long-lasting_protection_of_shoots_and_new_leaves.jpg
ٹہنیوں اور نئے پتوں کی دیرپا حفاظت- ٹنی ویون ٹیکنالوجی زایئلم اور فلوئیم کے ذریعے پودے میں سرائیت پزیر ہوتی ہیں۔
quick_control_for_adults_and_children.jpg
بالغ اور بچوں کا فوری کنٹرول
safe_for_pollinators_elestal_neo.jpg
پولینیٹرز اور دوست کیڑوں کے لئے محفوظ
chevron_right
chevron_left
Playing this video requires a marketing consent.
کپاس پر سفید مکھی کے بہترین کنٹرول کے لیے ایلیسٹل نیو کا اسپرے کریں۔

دیگر ویڈیوز

Playing this video requires a marketing consent.
Elestal Neo | Mode of Action | Effective Against White Fly | Cotton
Playing this video requires a marketing consent.
جانیے کپاس کی فصل پر ایلیسٹل نیو کے نتائج ہمارے کاشتکار بھائی ظہیر عباس کی زبانی۔
Playing this video requires a marketing consent.
جانیے کپاس کی فصل پر ایلیسٹل نیو کے نتائج ہمارے کاشتکار بھائی محمد شکیل کی زبانی

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز