پروڈکٹ کی تفصیلات
ڈومی کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ یہ پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہوکر اثر انداز ہوتا ہے۔ خاص طور پر رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار فی ایکڑ | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
چاول | پلانٹ ہاپر | 125-100 گرام فی ایکڑ | 45 دن |