پروڈکٹ کی تفصیلات ڈوآل گولڈ ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر (چوڑے پتے والی اور گھاس نما) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ جڑی بوٹی مار دوا مؤثر اجزاءایس میٹولاکلور 960 گرام فی لیٹرپراڈکٹ پیکنگ800 ملی لیٹر، 5 لیٹرطریقہ اثرذد میں آنافارمولیشنای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ ) نیا سویرا سے خریدیں Shop Now chevron_left فصلجڑی بوٹیاںمقدار زہر فی ایکڑکپاس، مکئی، پیاز، مونگ، آلو، گوبھیمرچ، چقندر، مٹر، سورج مکھی، بھنڈیگھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں (ڈیلا، سوانکی، اٹ سٹ)800 ملی لیٹرگنا / کمادگھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں (ڈیلا، سوانکی، اٹ سٹ)1000 ملی لیٹر فوائد چوڑے پتے والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ rgb(33,33,33) استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔ rgb(33,33,33) جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔ rgb(33,33,33) chevron_right chevron_left ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔ نام* فون نمبر* صوبہ* شہر* فصل* ايکڑ* اپنے ایکڑ کی تعداد منتخب کریں۔دس ایکڑ سے کمدس سے بیس ایکڑبیس سے چالس ایکڑچالیس سے زائد ایکڑ Submit chevron_left حفاظتی تجاویز Show more expand_more Show less expand_less لنکس اور ڈاؤن لوڈز picture_as_pdf dualgold-corn.pdf (625.85 KB) download picture_as_pdf dualgold-cotton.pdf (701 KB) download picture_as_pdf dualgold-sugarcane.pdf (654.74 KB) download