پروڈکٹ کی تفصیلات

ڈریگن ایک طاقتور اور موئژ پھپھوندی کش زہر ہے۔ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے ڈریگن طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

پھپھوندی کش دوا

مؤثر اجزاء

کلوروتھیلونل 270 گرام فی کلو گرام +
پائیری میتھنل 130 گرام فی کلو گرام

پراڈکٹ پیکنگ

400 گرام

طریقہ اثر

سانس روکنے والے اور سٹرول بایو سنتھیسس انہبیٹرز

فارمولیشن

حل پزیر پاؤڈر

نیا سویرا سے خریدیں

draon-40%-wp

فصل

بیماریاں

مقدار فی ایکڑ

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

آلو

اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ

400-500 گرام فی ایکڑ

7 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

+92

حفاظتی تجاویز