پروڈکٹ کی تفصیلات
کیوراکران کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے بہت ہی مؤثر زہر ہے۔ خاص طور پر سنڈیوں اور رس چوسنے والے کیڑوں کو مفلوج کر کے کیڑوں خلاف بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |

فصل | کیڑے | مقدار زہر ملی لیٹر فی ایکڑ | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ |
کپاس | ٹینڈے کی سنڈیاں، سبز تیلا، سفید مکھی (بالغ)، تھرپس، جوں | 800 سے 1000 | 28 دن |
کپاس | ہیلیوتھس کے انڈے | 250 | 28 دن |
کپاس | میلی بگ | 800 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی میں | 28 دن |