Cruiser-Fs-350

پروڈکٹ کی تفصیلات

کروزر سی ٹریٹمنٹ بیچ کو لگنے والا کیڑے مار زہر ہے جو فصل کے ابتدائی دنوں میں رس چوسنے والے کیڑوں کے خلاف وسیع تحفظ فراہم کرتا ہے یہ فصل کو ایک بہترین اغاز دیتا ہے جو پودوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے اور زیادہ پیداوار میں حصہ ڈالتا ہے

بیج کو لگانے کی دوا

مؤثر اجزاء

تھائیامیتھوکزام 350 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

100 ملی لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ایف ایس (فلوایبل کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

Cruiser-Product-Image

فصل

کیڑے

فی کلو گرام بیچ کے لیے پراڈکٹ کی تجویز کردہ خوراک

محلول کی تیاری

مکئی

کونپل مکھی (شوٹ فلائی)

10 ملی لیٹر فی کلو گرام

 1 کلو گرام بیجوں کے لیے25 ملی لیٹر محلول (پراڈکٹ+ پانی) تیار کیجئے

کپاس

جیسڈ تھرپس

6 ملی لیٹر فی کلو گرام

 1 کلو گرام بیجوں کے لیے25 ملی لیٹر محلول (پراڈکٹ+ پانی) تیار کیجئے

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز