پروڈکٹ کی تفصیلات

کلورپائریفوس وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ پودے کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو جاتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

کلور پائریفوس 40 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

1 لیٹر

طریقہ اثر

ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )

فارمولیشن

رابطہ اور معدہ کے زریعے

نیا سویرا سے خریدیں

Chlorpyrifos%20-40%25-EC-Product-Image

فصل

کیڑے

مقدار فی ایکڑ

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

استعمال کا وقت

کماد

بوررز ,  بلیک بگ اور دیمک

1  لیٹر فی ایکڑ 

7 دن

بوائی کے وقت اور گنے کے بڑھوتری کے وقت 7-8 دن کے وقفے کے ساتھ صرف 2 اسپرے

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز