پروڈکٹ کی تفصیلات
بیپرو فیزین کپاس کی فصل کی سفید مکھی، جیسڈ اور ایفڈ اور دھان کی فصل کی براؤن اور گرین ہوپرز کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ مخصوص ہدایات کے مطابق استعمال کرنے سے یہ کیڑوں کےبالغ اور بچوں پر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار فی ایکڑ | اسپرے کا وقت | آخری اسپرے |
کپاس | تھرپس، جیسڈ، سفید مکھی | 500 گرام فی ایکڑ | کیڑوں کے ظاہر ہونے کے فوراً بعد 7 سے 8 دن کے وقفے کے ساتھ صرف 2 اسپرے کریں | 20 دن |