اس کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے فولئر (چھڑکاؤ) اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امینو ایسڈز AMINO ACIDS سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں کی نشوونما اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑہتی ہے اور پھل بھی بڑھ جاتے ہیں، اور فصل کی مقدار اور معیار کو بہتر بناتی ہے۔ Quantisایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسبائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 400ملی لیٹر/ ایکڑمکئیبائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 800ملی لیٹر/ ایکڑگنابائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 800ملی لیٹر/ ایکڑ
Biologicals
ایزابیان
SC (Suspension Concentrate)
100g/L Amino Acids
ایزابیان کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے پتوں پر چھڑکاؤ اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امائینوایسڈز سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑھتی ہے اور پھل بھی زیادہ ہوتے ہیں، فصل کی مقدار اور معیار بہتر ہوتا ہے۔ ایزابیان ایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارسٹرس، کھیرا، خربوزہ، ٹماٹر، مرچ، آلوفصل کی اضافی خوراک400-500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیکپاس400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانیچنے500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی