پروڈکٹ کی تفصیلات
بائی فینتھرین وسیع پیمانے پر اثر کرنے والا کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کے ساتھ رابطہ ہونے پر ان کے اعصاب پر حملہ آور ہو کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ سوڈیم چینل کے رابطے میں مداخلت کرکے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار | اسپرے کا وقت | آخری اسپرے سے |
کپاس | گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، | 200-250 ملی لیٹر/ایکر | 14 دن | 14 دن |
مرچ | لیف مائنر | 20 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں | کیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد پر فولیئراسپرے 7 سے | 30 دن |
آم | مینگو ہاپر | 20 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں | 30 دن | 30 دن |
سیب | اسپائیڈر مائیٹس | 60 ملی لیٹر/100 لیٹر پانی میں | 30 دن | 30 دن |