product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

ایکسیئل ایک انتہائی موئژ، گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

پینوکسیڈن 50 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

330 ملی لیٹر، 1 لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ای سی (ایملسی فائی ایبل کنسنٹریٹ )

نیا سویرا سے خریدیں

whatsapp_image_2025-07-01_at_5.32.39_pm.jpeg
فصل جڑی بوٹیاں مقدار فی ایکڑ
گندم
دمی سٹی اور جنگلی جئی 330 ملی لیٹر

فوائد

slider

unique_and_modern_technology_copy.jpg

گھاس نما (دمبی سٹی اور جنگلی جئی) جڑی بوٹیوں کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

broad-spectrum_pesticide.jpg

استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔

lush_green_and_healthy_crop_copy.jpg

جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ۔

ویڈیو

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

انسیپیو – بڑھائے پاکستان کا خزانہ!

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔