ampligo-hero-bannerzc-160ml

پروڈکٹ کی تفصیلات

ایمپلی گو دو مختلف زہروں کلور ینٹر اینلی پرول اور لیمڈا ساھیلوتھرین کا مرکب ہے۔ یہ دونوں زہر مختلف کیمیائی گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جس کی وجہ سے کیڑے فوری طور پر خوراک کھانا بند کر دیتے ہیں۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

کلورینٹرانیلی پرول 100 گرام فی لیٹر +

 لیمبڈا سایئیلوتھرین 50 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

160 ملی لیٹر

طریقہ اثر

پائریٹرایڈ اور ڈائمائیڈ

فارمولیشن

زیڈ سی (زیون کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

ampligo-product-image

فصل

کیڑے

مقدار فی ایکڑ

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ

کپاس

گلابی سنڈی / امریکن سنڈی

160 ملی لیٹر فی ایکڑ

20 دن

ٹماٹر

پھل کی سنڈی

160 ملی لیٹر فی ایکڑ

 

مکئی

فال آرمی وارم

120 ملی لیٹر فی ایکڑ

 

پراڈکٹ ٹیکنالوجی

زی اون ٹیکنالوجی پر مشتمل، ایمپلی گو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو تمام قسم کی سنڈیوں خصوصاً کپاس پر گلابی سنڈی کو کنٹرول کرتی ہے۔ یہ ہورگینو فاسفیٹ کا متبادل ہے (مستقل اور ممالیہ جانوروں اور کیڑوں دونوں کے اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے) جو لیمبڈا ساھیلوتھرین اور کلورینٹرا نیلی پرول کا ایک جدید مرکب ہے

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز