product-inner-banner

پروڈکٹ کی تفصیلات

امیسٹار ٹاپ چاول، آلو اور آم کی فصلوں میں پھپھوندی کی بڑی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ یہ فصل کی نشونما میں مدد کرتا ہے۔

یہ فصل کی پیداوار اور پیداوار کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طرز عمل کی وجہ سے، امیسٹار ٹاپ لمبے عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

پھپھوندی کش دوا

مؤثر اجزاء

ایزاکسی اسٹروبن 200 گرام فی لیٹر

 ڈائی فینوکونازول 125 گرام فی لیٹر+

پراڈکٹ پیکنگ
 
200 ملی لیٹر، 600 ملی لیٹر 

طریقہ اثر

زد میں آکر اور بخارات کے زریعے

فارمولیشن

ایس سی (سسپنشن کنسنٹریٹ)

نیا سویرا سے خریدیں

product-amistar-top

فصل

بیماری

مقدار زہر فی ایکڑ

آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ
دھان

بلاسٹ

300 ملی لیٹر

28 دن

آم

براون لیف اسپاٹ

200 ملی لیٹر

28 دن

آم

پاؤڈری ملڈیو

 50 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی

7 دن

آم

انتھرکنوز

 50 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی7 دن
    آلو

اگیتا جھلساؤ

200 ملی لیٹر

3 دن

  کپاس

جھلساؤ

200 ملی لیٹر

14 دن

فوائد

crop-image
فصل کو بلاسٹ، براؤن لیف سپاٹس، منہ سڑی
rain
اثر بارش کے بعد بھی زائل ہونے سے محفوظ
image
منتقلی، پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت سے بیماریوں سے یقینی تحفظ
03
استعمال میں آسان اور ماحول دوست۔
image_2
جدید اور منفرد ٹیکنالوجی، طاقتور فارمولے کے ساتھ
chevron_right
chevron_left

پراڈکٹ ٹیکنالوجی

امیسٹار ٹیکنالوجی حفاظتی اورسرائیت پزیری جیسے موثر طریقہ اثر کے باعث دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ٹینالوجی ہے۔ امیسٹار ٹاپ میں دو پھپھوند کش زہر شامل ہیں جو بہت سی اہم سبزیوں، چاول، کپاس، لیموں، اور باغات کی بیماریوں بشمول پتوں کے دھبوں، بلائٹس اور پاؤڈری پھپھوندی کا وسیع پیمانے پر کنٹرول فراہم کرتی ہے۔

play_circle
دھان کے کاشتکار کاشف علی بھٹی امیسٹار ٹاپ کے تجربے کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں، دیکھیے ویڈیو!
play_circle
دھان کے کاشتکار محمد اکرم امیسٹار ٹاپ کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو!
play_circle
دھان کے کاشتکار رؤف احمد امیسٹار ٹاپ کے تجربے کے بارے میں کیا تاثرات رکھتے ہیں، دیکھیے ویڈیو!
chevron_right
chevron_left

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز

لنکس اور ڈاؤن لوڈز