پروڈکٹ کی تفصیلات

ایکٹارا، ایک منفرد سرائِت پزیر کیڑے مار زہر ہے جو کیڑوں کو ختم کرنے کیلئے شاندار، تیز عمل اور دیرپا اثر رکھتا ہے۔ ایکٹارا تیزی سے پتے کی سطح میں داخل ہوکر فراہم کرتا ہے۔

کیڑے مار دوا

مؤثر اجزاء

تھائیامیتھوکزام 250 گرام فی کلو گرام

پراڈکٹ پیکنگ

24 گرام

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ڈبلیو جی (پانی میں حل
ہونے والے دانے)

نیا سویرا سے خریدیں

Actara-25-WG-Product-Image

فصل

کیڑے

زہر کی مقدار فی ایکڑ

اسپرے کی مقدار فی 100 لیٹر پانی

آخری اسپرے سے 
برداشت کا وقفہ

 

 

 

ہینڈ نیپ سیک اسپریئر

ٹریکٹر بوم اسپریئر

 

کپاس

سبز تیلا

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

28 دن

کپاس

ملی بگ

24 گرام فی 100  لیٹر پانی

 

125-100 لیٹر

14 دن

آلو

سبز تیلا

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

5 دن

بھنڈی

سبز تیلا

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

14 دن

تمباکو

ایفڈ

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

30 دن

آم

آم کے تیلے

10 گرام فی 100  لیٹر پانی

 

125-100 لیٹر

50 دن

ترشاوہ پھل

سٹرس سلا، لیف مائینر

10 گرام فی 100  لیٹر پانی

 

125-100 لیٹر

3 دن

بینگن

سبز تیلا

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

3 دن

مرچ 

ایفڈ

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

3 دن

گوبھی

ایفڈ

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

3 دن

خربوزہ

ایفڈ

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

3 دن

ٹماٹر

ایفڈ

24 گرام

100-80 لیٹر

125-100 لیٹر

28 دن

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز