پروڈکٹ کی تفصیلات
ایسیفیٹ آرگینو فاسفیٹ سے تعلق رکھنے والی کیڑے ہی مار دوا ہے۔ ایسیفیٹ آسانی سے پودوں کی نرم شاخوں اور پتوں میں جذب ہو کر فوری کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
کیڑے مار دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

فصل | کیڑے | مقدار فی ایکڑ | استعمال کی ہدایات | آخری اسپرے |
کپاس | سبز تیلا، ایفڈ، تھرپس اور سفید مکھی (بالغ اور بچے) | 300 گرام فی ایکڑ | جب کیڑوں کی تعداد ETL پر ہو تو سپرے کریں اور 7 دن کے وقفے سے سپرے دہرا سکتے ہیں | 21 دن |
کپاس | گلابی سنڈی، چتکبری سنڈی، امریکی سنڈی، لشکری سنڈی | 400 گرام فی ایکڑ |
|
|