پروڈکٹ کی تفصیلات
یہ پوٹاشیم کاربونیٹ سے ماخوذ تیس فیصد حل شدہ پوٹاش پر مشتمل ہے۔ پتوں میں سٹوماٹا کے کھلنے اور بند اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج ہونے کے عمل میں مدد کرتا ہے۔ پانی کے ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور پودوں کی نشونماں کے لیے لازمی جزو ہے۔
اجزاۓ صغیرہ
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں

| فصل | مقدار | وقت استعمال |
|---|---|---|
| کپاس، دھان، تل، گنا، مکئی، گندم | 5 لیٹر فی بیرل آبپاشی | بذریعہ آبپاشی |
| سبزیاں (آلو، پیاز، ٹماٹر، گوبھی، کدو، مٹر، مرچ، بھنڈی، گاجر) | 150 ملی لیٹر فی پودا | بذریعہ آبپاشی |
| سبزیات (آلو، ٹماٹر، بھنڈی، کدو، کریلہ، مولی، مرچیں، پیاز) | 5 لیٹر فی بیرل آبپاشی | بذریعہ آبپاشی |