مکئی

Default title: 65151

cruiser-logo-urdu

Seedcare

کروزر

FS (Flowable Concentrate)

  • 350g/L Thiamethoxam
کروزر®  بیج میں پلنے والے کیڑوں کو مارنے والا سب سے بہترین زہر ہے۔ یہ فصلوں کے ابتدائی کیڑوں کے خلاف وسیع البنیاد تحفظ فراہم کرتا ہے اور فصلوں کو طاقت دیتا ہے جس سے پودوں کی صحت بہتر بنتی ہے اور زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ یہ بیجوں اور پودوں کو چوسنے، چبانے اور مٹی میں رہنے والے کیڑوں سے محفوظ رکھنے میں بہت مدد فراہم کرتا ہے۔ یہ زہر 20 سے زیادہ فصلوں میں پودے کی صحت پر مثبت اثرڈالتا ہے۔ اس کو THIAMETHOXAM فعال جز سے تیار کیا گیا ہے جو پودوں کو سب سے کمزور وقت یعنی اگاؤ کے پہلے 30 سے 40 دنوں کے دوران کیڑوں سے بچاتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئیتنے کی سنڈی10 ملی لیٹر/کلوگرامکپاستیلہ، تھرپس6 ملی لیٹر/کلوگرام
enrich-logo-urdu

Speciality Nutrition

انرچ

Granules

  • 400gm/Kg Humic Acid
  • 70gm/Kg Potash
فعال جز سے بھرپور HUMIC ACID ریتیلی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ پانی کو برقرار رکھتا ہے، نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے، اور یہ دونوں پودوں کی اچھی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔  اس کی مدد سے کھادوں کو  پودوں کی جڑوں میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کرتے ہیں۔ یہ کمپیکٹ یا سخت  زمین کو توڑنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ میں گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کھاد کسی بھی فصل کے لیے انتہائی ضروری ان پٹ ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئی/گندم/کپاس/دھان/سبزیاںسوائل کنڈشنر8کلوگرام/ایکڑآم8کلوگرام/ایکڑسٹرس8کلوگرام/ایکڑ
naya_potash_logo-urdu

Speciality Nutrition

نیا پوٹاش

Water Soluble

  • 300gm/L Liquid Potash
نیا پوٹاش- پوٹاشیم کی کمی والے پودوں کے لیے ایک اضافی غذا ہے۔ اس کے pH فارمولے کو بوائی کے وقت 2×2 کے حساب سے لگایا جا سکتا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے نائٹروجن محلول میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اکثر جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوٹاشیم کاربونیٹ Potassium Carbonate سے ماخوذ فعال جزو SOLUBLE POTASH 30%  پر مشتمل ہے اور ضیائی تالیف کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ پتوں کے سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو ریگولیٹ کرتا ہے، پانی کی ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور نشوونما سے وابستہ متعدد انزائمز کو فعال کرنے کے لئے بھی اہم ہے۔ یہ پودے اور نشاستے کی ترکیب کا ایک لازمی جز ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکمادفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑآرچڈفصل کی اضافی خوراک6 لیٹر فی ایکڑگندم، کپاس، دھان، مکئیفصل کی اضافی خوراک3 لیٹر فی ایکڑ آلو اور سبزیاںفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑ

Speciality Nutrition

نیا زنک پلس

SG (Soluble Granules)

  • 270gm/Kg Zinc Sulphate
یہ بہت زیادہ استعمال ہونے والی دانے دار کھاد ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے پانی میں حل ہوجاتی ہے اور نسبتاً کم پیداواری لاگت لاتی ہے۔ زنک سلفیٹ ہیپٹاہائیڈریٹ اور زنک سلفیٹ مونوہائیڈریٹ پانی میں حل ہونے کی سب سے زیادہ شرح رکھتی ہیں اور ہر قسم کی زمین میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیا زنک پلس %25 کو 3 کلو فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، جس میں 36 فیصد زنک شامل ہوتا ہے۔ عام طور پر فصل کی پیداوار کے دو سے تین سال تک اس کا اثر جاری رہتا ہے۔ فصلوں پر 0.5 فیصد زنک سلفیٹ سپرے کرکے زنک کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندم، کپاس، دھان، مکئی، کماد، آلوفصل کی اضافی خوراک7.5کلوگرام/ایکڑآرچڈ اور سبزیاں 

Herbicide

پریمیکسٹرا گولڈ

SC (Suspension Concentrate)

  • 320gm/L Atrazine
  • 400gm/L S-Metolachlor
پرائیمکسٹرا گولڈ PRIMEXTRA® Gold ایک طاقتور، دیرپا اور اسیع الاثر جڑی بوٹی مار زہر ہے جو فصل اور زمین کی حفاظت میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ اس کو ایٹرازین + ایس میٹاکلور ATRAZINE & S-METOLACHLOR جیسے فعال اجزا سے بنایاگیا ہے۔ یہ مکئی، گنے اور میٹھی مکئی میں پیدا ہونے والی متعدد سالانہ گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لئے پراڈکٹ کو اسپرے کرنے سے پہلے اچھی طرح مکس کریں اور اسپرے کے دوران بھی مسلسل مکس کرتے رہیں۔ اگر اسپرے کے 2 دن کے اندر بارش یا طوفان کی پیشنگوئی ہو تو اسپرے سے اجتناب کریں۔ Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئیسائپرس, گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں800ملی لیٹر/ ایکڑ
quantis_logo-urdu

Bio Stimulant

کوانٹس

SC (Suspension Concentrate)

  •  Biostimulant
اس کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے فولئر (چھڑکاؤ) اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امینو ایسڈز AMINO ACIDS  سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں کی نشوونما اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑہتی ہے اور پھل بھی بڑھ جاتے ہیں، اور فصل کی مقدار اور معیار کو بہتر بناتی ہے۔   Quantisایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاسبائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 400ملی لیٹر/ ایکڑمکئیبائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 800ملی لیٹر/ ایکڑگنابائیو اسٹیمولنٹ (حیاتیاتی محرک) 800ملی لیٹر/ ایکڑ
virtako_0.6-gr-urdu

Insecticide

ورٹاکو 0.6 GR

Granules

  • 4gm/kg Thiamethoxam
  • 2gm/kg Chlorantraniliprole
لیپیڈوپٹیرا کے کنٹرول کے لیے ایک انتہائی موثر پروڈکٹ اور اس میں خاص طور پر چوسنے والے کیڑوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے۔ ورٹکو کے فعال اجزاء تھیامیتھوکسم کلورینٹرانیلیپرول اور دانے دار فارمولیشن کا مجموعہ ایک مائع کی طرح ڈالتا ہے لہذا اسے سنبھالنا آسان ہے۔ ٹریٹ کئے گے پودے یا پتے کو کھانے یا رینگنے کے بعد کیڑے پہلے مفلوج اور پھر جلدی سے مر جاتے ہیں ۔ اسپیکٹرم کی وسیع صلاحیتوں اور اچھی کارکردگی کی تاریخ کے باعث اسے دنیا بھر میں کپاس اور سبزیوں کے کھیتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقداردھاناسٹیم بورر04 کلوگرام / ایکڑگنابوررز 04 کلوگرام / ایکڑ

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.