گندم

Default title: 41201

enrich-logo-urdu

Speciality Nutrition

انرچ

Granules

  • 400gm/Kg Humic Acid
  • 70gm/Kg Potash
فعال جز سے بھرپور HUMIC ACID ریتیلی زمین میں استعمال کیا جاتا ہے، یہ پانی کو برقرار رکھتا ہے، نامیاتی مادہ فراہم کرتا ہے، اور یہ دونوں پودوں کی اچھی نشوونما کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔  اس کی مدد سے کھادوں کو  پودوں کی جڑوں میں زیادہ دیر تک رکھا جا سکتا ہے، جس سے پودے زیادہ غذائی اجزاء جذب کرتے ہیں۔ یہ کمپیکٹ یا سخت  زمین کو توڑنے میں مدد دیتا ہے، جس سے دستیاب غذائی اجزاء جڑ میں گہرائی تک پہنچتے ہیں۔ یہ بات سب کو اچھی طرح معلوم ہے کہ کھاد کسی بھی فصل کے لیے انتہائی ضروری ان پٹ ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارمکئی/گندم/کپاس/دھان/سبزیاںسوائل کنڈشنر8کلوگرام/ایکڑآم8کلوگرام/ایکڑسٹرس8کلوگرام/ایکڑ
logran-75-wg_urdu

Herbicide

لوگران

WG (Water Dispersible Granules)

  • 750gm/Kg Triasulfuron
پانی کے ساتھ چھڑکاؤ کیا جانے والا یہ دانےدار زہر گندم کی فصل میں چوڑے پتے والی اور کچھ گھاس نما جڑی بوٹیوں پر قبل از اگاؤ قابو پانے کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ گندم، جَو اور جئی کے کھیت میں بعد از اگاؤ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں پر بھی اثر دکھاتا ہے۔ اس کو فعال جز ٹرائی سلفیوران TRIASULFURON سے بنایا گیا ہے اور کافی عرصے کے استعمال اور تجربات کے بعد بھی اسکا اثر بہترین ثابت ہوا۔ اچھے موسم میں نئے پودوں پر استعمال سے بہترین نتائج ملتے ہیں۔ یہ فصلوں اور زمین کو حفاظت فراہم کرتا ہے جو کسانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندمچوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں16گرام / ایکڑ

Speciality Nutrition

نیا این پی کے

SG (Soluble Granules)

  • 15:15:15 Nitrogen
  • 15% Potassium
  • 15% Phosphorus
یہ ایک کمپلیکس اور لاتعداد فوائد رکھنے والی کھاد ہے جس میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کو مکمل توازن کے ساتھ شامل کیا گیا ہے جس سے یہ بوائی کے دوران سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کھادوں میں سے ایک بن گئی ہے۔ یہ بوائی کے بعد فصلوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ نائٹروجن پودے کی نشوونما اور بڑھوتری کا تعین کرنے والا عنصر ہے۔ یہ پروٹین کا بھی ضروری جز ہے جب کہ فاسفورس جڑوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے اور فصل کی طاقت بڑھاتا ہے اور پوٹاشیم فصلوں کو سردی اور خشک سالی سے مقابلے کی قوت عطا کرتی ہے ۔ یہ خوراک کی توڑ پھوڑ، ضیائی تالیف اور انزائمز کو سرگرم کرنے کے لیے ضروری ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکپاس / گندم / دھان / آلوغذائی خوراک1کلوگرام/ایکڑآم ، سٹرسغذائی خوراک1کلوگرام/ایکڑسبزیاںغذائی خوراک1کلوگرام/ایکڑ
naya_potash_logo-urdu

Speciality Nutrition

نیا پوٹاش

Water Soluble

  • 300gm/L Liquid Potash
نیا پوٹاش- پوٹاشیم کی کمی والے پودوں کے لیے ایک اضافی غذا ہے۔ اس کے pH فارمولے کو بوائی کے وقت 2×2 کے حساب سے لگایا جا سکتا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے نائٹروجن محلول میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اکثر جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوٹاشیم کاربونیٹ Potassium Carbonate سے ماخوذ فعال جزو SOLUBLE POTASH 30%  پر مشتمل ہے اور ضیائی تالیف کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ پتوں کے سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو ریگولیٹ کرتا ہے، پانی کی ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور نشوونما سے وابستہ متعدد انزائمز کو فعال کرنے کے لئے بھی اہم ہے۔ یہ پودے اور نشاستے کی ترکیب کا ایک لازمی جز ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارکمادفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑآرچڈفصل کی اضافی خوراک6 لیٹر فی ایکڑگندم، کپاس، دھان، مکئیفصل کی اضافی خوراک3 لیٹر فی ایکڑ آلو اور سبزیاںفصل کی اضافی خوراک5 لیٹر فی ایکڑ

Speciality Nutrition

نیا زنک پلس

SG (Soluble Granules)

  • 270gm/Kg Zinc Sulphate
یہ بہت زیادہ استعمال ہونے والی دانے دار کھاد ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے پانی میں حل ہوجاتی ہے اور نسبتاً کم پیداواری لاگت لاتی ہے۔ زنک سلفیٹ ہیپٹاہائیڈریٹ اور زنک سلفیٹ مونوہائیڈریٹ پانی میں حل ہونے کی سب سے زیادہ شرح رکھتی ہیں اور ہر قسم کی زمین میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ نیا زنک پلس %25 کو 3 کلو فی ایکڑ استعمال کیا جاتا ہے، جس میں 36 فیصد زنک شامل ہوتا ہے۔ عام طور پر فصل کی پیداوار کے دو سے تین سال تک اس کا اثر جاری رہتا ہے۔ فصلوں پر 0.5 فیصد زنک سلفیٹ سپرے کرکے زنک کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.فصلمسئلہمقدارگندم، کپاس، دھان، مکئی، کماد، آلوفصل کی اضافی خوراک7.5کلوگرام/ایکڑآرچڈ اور سبزیاں 

Speciality Nutrition

پرومکس

SG (Soluble Granules)

  • 80 gm/Lt Nitrogen
  • 80 gm/Lt Phosphorus
  • 60 gm/Lt Potassium
یہ ایک کمپلیکس اور کئی فوائد رکھنے والی کھاد ہے جس میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کو مکمل توازن کے ساتھ شامل کیا گیا ہے جس سے یہ بوائی کے دوران سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کھادوں میں سے ایک بن گئی ہے کیونکہ یہ بوائی کے بعد فصلوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ نائیٹروجن پودے کی نشوونما اور بڑھوتری کا تعین کرنے والا عنصر ہے۔ یہ پروٹین کا بھی ضروری جز ہے، جب کہ فاسفورس جڑوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے اور فصل کی طاقت بڑھاتا ہے اور پوٹاشیم فصلوں کو سردی اور خشک سالی سے مقابلے کی قوت عطا کرتی ہے ۔ یہ خوراک کی توڑ پھوڑ، ضیائی تالیف اور انزائمز کو سرگرم رکھنے کے لیے ضروری ہے۔Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits. فصلمسئلہمقدارمکئی / کپاس / گندم / دھان اور  سبزیاں (ٹماٹر,آلو، کھیرا وغیرہ)فصل کی اضافی خوراک500-1000 ملی لیٹرفی ایکڑ 100-120 لیٹرپانی میںآرکڈز (سٹرس, آم اور سیب)فصل کی اضافی خوراک1000 ملی لیٹرفی ایکڑ 800-1200 لیٹرپانی میں
vibrance-duo-logo-urdu

Seedcare

وائبرینس ڈیو

FS (Flowable Concentrate)

  • 25gm/L Sedaxane
  • 25gm/L Fludioxonil
وائبرینس ڈیو میں fludioxonil اور sedaxane کے اجزا شامل ہیں جس سے موسم سرما میں پیدا ہونے والی گندم، جَو، رائی اور موسم بہار میں پیدا ہونے والی جئی، گندم اور جو کے بیج میں پیدا ہونے والی بیماریوں کو ایک حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ فصلمسئلہمقدارگندمبنٹ، لوز سمٹ 200 ملیلیٹر/100 کلوگرام گندم کا بیج 

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.

Playing this video requires a marketing consent.


Click anywhere on the video to renew your consents.