پروڈکٹ کی تفصیلات
کاپرآکسی کلورائیڈ جھلساؤ اور ڈاؤنی ملڈیو سے تحفظ دیتا ہے۔ فصل کو زیادہ پیداوار اور بہتر معیار کی فصل لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے کاپرآکسی کلورائیڈ طویل عرصے تک بیماری پر موثر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
پھپھوندی کش دوا
مؤثر اجزاء | پراڈکٹ پیکنگ |
طریقہ اثر | فارمولیشن |
نیا سویرا سے خریدیں
فصل | بیماری | مقدار فی ایکڑ | آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ | ہدایت |
آلو | اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ | 1 کلوگرام فی ایکڑ | 14 دن | بچاؤ کے لیے حفاظتی سپرے کے طور پر کیا جائے، |
ٹماٹر | اگیتا جھلساؤ اور پچھیتا جھلساؤ | 1 کلوگرام فی ایکڑ | 10 دن | بیماری کے آغاز کے دوران ہر 10 دن کے |
مٹر | پتوں کا جھلساؤ | 500 گرام فی ایکڑ | 3 دن | علامات کے آغاز پر لگائیں اور اگر ضرورت |
ککڑیاں | ڈاٶنی ملڈیٶ | 500 گرام فی ایکڑ | 7 دن | نمی کی حالت کے دوران، جو کہ بیماری کے لئے |