پروڈکٹ کی تفصیلات

بروموکزنیل+ایم-سی-پی-اے ایک انتہائی موئژ، وسیع الاثر جڑی بوٹی مار زرعی زہر ہے جو کہ فصل کو زیادہ اور بہتر معیار کی پیداوار لینے میں مدد کرتا ہے۔ اپنے منفرد طریقہ اثر کی وجہ سے جڑی بوٹیوں کی پیداوار کا بہترین کنٹرول فراہم کرتا ہے۔

جڑی بوٹی مار دوا

مؤثر اجزاء

بروموکزنیل 200 گرام فی لیٹر + 
ایم سی پی اے 200 گرام فی لیٹر

پراڈکٹ پیکنگ

1 لیٹر

طریقہ اثر

سرائِت پزیر

فارمولیشن

ای سی (ایملسی فائی
ایبل کنسنٹریٹ )

نیا سویرا سے خریدیں

Bromoxynil%2BMCPA-40%25-Ec-Product-Image

ہمارے نمائندے سے مزید جاننے کے لیے اپنی معلومات جمع کروائیں۔

حفاظتی تجاویز