شرائط و ضوابط

تعارف

اس مقابلے میں حصہ لے کر شرکاء مندرجہ زیل تمام شرائط و ضوابط کو قبول کرتے ہیں۔

اہلیت

شرکاء کی نااہلی کی شرائط

شرکاء کو مقابلے سے نااہل قرار دیا جائے گا اگر :

. یہ مقابلہ صرف پاکستان کے ان رہائشیوں کے لیے ہے جن کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہو اور جن کے

. تصدیق کے لیے کی جانے والی تعین کالز کا جواب موصول نہ ہو ۔

فراہم کردہ تفصیلات غلط نا مکمل یا جعلی ثابت ہوں۔

پاس درست قومی شناختی کارڈ (CNIC) موجود ہو۔

. سنجینٹا کے نمائندے یاڈیلیوری پارٹنر کی جانب سے دو مواقع دیے جانے کے باوجود فاتح انعام وصول کرنے میں ناکام رہے۔

سنجینٹا پاکستان لمیٹڈ کے ملازمین، فرنچائزی ، اشتہاری ایجنسیوں کے ملازمین اور ان کے قریبی اہل خانہ اس مقابلے میں حصہ نہیں لے سکتے۔

شرکت کا طریقہ

ہر اصل پروڈکٹ کی بوتل پر ایک منفرد QR کوڈ موجود ہے۔

انعامات سے متعلق شرائط

کراپ وائز گروور ایپ کے ذریعے QR کو ڈاسکین کرنے پر قرعہ اندازی میں ایک اندراج ہوگا۔

انجام میں بتایا گیا ہے ویسا ہی دیا جائے گا۔ نقد متبادل نہیں ملے گا اور نہ ہی انعام کسی اور کو منتقل کیا جا سکتا ہے۔

. جتنی زیادہ بوتلیں خرید کر اسکین کی جائیں گی ، اتنے زیادہ اندراج ملیں گے۔

. سنجینٹا انعامات کی دستیابی کے مطابق ہم قیمت متبادل دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

. تمام اندراجات اسکین کے وقت خود بخود کر اپ وائز گروور ایپ میں محفوظ ہو جاتے ہیں۔

انعام جیتنے پر ٹیکس، رجسٹریشن اور دیگر سرکاری اخراجات کی ذمہ داری مکمل طور پر فاتح کی اپنی ہو گی۔

ڈپلیکیٹ، جعلی، خراب یا کسی بھی طرح سے تبدیل شدہ QR کوڈ کا لعدم تصور ہوں گے۔

قرعہ اندازی اور مدت

تشہیر اور ڈیٹا کا استعمال

. شرکاء اپنا نام، تصویر، ویڈیو اور فراہم کردہ معلومات کو سنجینٹ کی جانب سے پاکستان اور بیرون ملک اشتہار ،

مار کیلنگ اور تشہیر کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔

مقابلے کی مدت 27 جولائی 2026 سے 30 ستمبر 2026 تک ہے۔ صرف اسی دوران موصول ہونے . والے اسکین قابل قبول ہوں گے۔

شرکاء کا فون نمبر اور پتے سنجینا صرف اس مقابلے سے متعلق رابطے اور اپنے مار کیلنگ مواصلات کے لیے استعمال کرے گی۔

. قرعہ اندازی ہر دو ہفتوں میں کی جائے گی: 14 اگست 31 اگست 15 ستمبر اور 30 ستمبر 2026

. قرعه اندازی سنجینٹا پاکستان لمیٹڈ یا اس کے مقرر کردہ نمائندے کے زیر نگرانی کی جائے گی۔

سنجینٹا کسی کی شرکت کو مسترد کرنے کا حق رکھتی ہے اگر وصول کردہ ڈیٹا کسی قانون یا کسی کے دانشورانہ حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہو۔

عمومی شرائط

. سنین بغیر ڈینگی اطلاع کے شرائط و ضوابط میں تبدیلی یا مقابلہ منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

سنجینٹا اپنے اختیار سے باہر کے حالات ( مثلا قدرتی آفت ، حکومتی پابندی، ہڑتال ، انٹر نیٹ یا ریپ کی خرابی ) میں ذمہ دار نہیں ہوگی۔

شرکاء اپنی مرضی سے حصہ لیتے ہیں اور سنجینٹا کسی بھی نقصان یا دعوے کے لیے ذمہ دار نہیں ہو گی۔

انٹر نیٹ اور ڈیٹا استعمال کا خرچ شریک کی اپنی ذمہ داری ہے۔

کسی بھی تنازعے کی صورت میں سنجینا کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

اگر ان شرائط کا کوئی حصہ ناقابل عمل ہو تو باقی شرائط نافذ رہیں گی۔

یہ مقابلہ اور اس کی شرائط پاکستان کے قوانین کے تحت ہیں اور کراچی کی عدالتیں خصوصی دائر و التیار رکھتی ہیں۔

اہم وضاحت 

یہ مقابلہ تک ٹاک، فیس بک ، ایکس (سابقہ ٹویٹر ) یا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی طرف سے نہیں ہے۔ شرکاء اپنی معلومات صرف سنجینٹا کو فراہم کر رہے ہیں۔

یہ مقابلہ ملت ، سام سنگ ، ٹی سی ایل یا عمرہ سروس فراہم کنندہ کے اشتراک، منظوری یا سر پرستی میں نہیں ہے

۔ مقابلے میں استعمال ہونے والے تمام ٹریڈ مارکس، لوگو اور رنگ سنجینٹا کی ملکیت ہیں۔ غیر قانونی استعمال پر دیوانی اور فوجداری کارروائی ہو سکتی ہے۔

انعامات

سنجینٹا کا فیصلہ حتمی ہو گا اور اس پر کوئی اعتراض نہیں کیا جا سکتا۔

  • ملت ایم ایف 235 ٹریکٹر

  • عمرہ پیکیج ( فلائٹ، ویزو، ہوٹل ، ٹرانسپورٹ )

  • سام سنگ A17 اسمارت فون (256GB)

  • ٹی سی ایل 150 کیو ایل ای ڈی ٹیلی ویژن

عمرہ انعام سے متعلق خصوصی شرائط

فاتح کا مسلمان اور مذہبی طور پر عمرے کی ادائیگی کا اہل ہو ناضروری ہے۔

درست پاسپورٹ (کم از کم چھے ماہ کی معیاد کے ساتھ ) اور طبی اہمیت فاتح کی اپنی ذمہ داری ہے۔

سعودی حکام کی جانب سے ویزا مسترد ہونے یا سٹر کی کسی سرکاری پابندی کی صورت میں سٹینٹ ذمہ دار نہیں ہو گی۔

فاتح سے رابطہ اور تصدیق

. سینٹ کا نما کند و فاتح کو فراہم کردہ فون نمبر پر رابطہ کرے گا اور نام ، شناختی کارڈ نمبر ، پتہ اور متبادل فون نمبر

کی تصدیق کرے گا۔

. تصدیق مکمل ہونے کے بعد فاتح کو انعام وصول کرنے کی جگہ اور وقت سے آگاہ کیا جائے گا۔

اگر اطلاع کے 14 دن کے اندر فاتح سے رابطہ نہ ہو سکے یاوہ انعام وصول نہ کرے، تو سنجینٹا انعام واپس

لے کر نیا فاتح منتخب کرنے کا حق رکھتی ہے۔