سوال 1: آپ نے پچھلے سال 2022 میں کتنے ایکڑ کپاس کی بوائی کی تھی؟ (براہ کرم ایکڑ میں کپاس نوٹ کریں) سوال 2: آپ نے اس سال 2023 میں کتنے ایکڑ کپاس کی بوائی کی ہے؟ (براہ کرم ایکڑ میں کپاس نوٹ کریں) سوال 3:اس سال آپ نے کپاس کی کس قسم کی کاشت کی ہے؟ (براہ کرم ایک پر نشان لگائیں) ابتدائی بوائی موسمی بوائی سوال 4:اس وقت آپکی فصل کا مرحلہ کیا ہے؟ (براہ کرم فصل کا مرحلہ منتخب کریں) بجائی سے پہلے کا مرحلہ بجائی کا مرحلہ پھول گڈی آنے سے پہلے کا مرحلہ پھول گڈی کا مرحلہ پھل/پھول/ٹینڈے بننے کا مرحلہ سوال 5:اس وقت آپ کی کپاس کی فصل کی حالت کیسی ہے؟ (براہ کرم حالت نوٹ کریں) بہترین اچھی بری بہت بری سوال 6: کیا آپ کی کپاس کی فصل کسی بڑے نقصاندہ کیڑوں سے متاثر ہوئی ہے؟ (براہ کرم صرف ایک کیڑے کا انتخاب کریں) گلابی سنڈی سفید مکھی تھرپس سبزتیلا لشکری سنڈی دیگر Enter other… سوال 7: اس وقت سفید مکھی کے کیڑوں کی نقصان کی سطح کیا ہے؟ 2 - 3 فی پتہ 5 - 6 فی پتہ 7 - 9 فی پتہ 10 یا اس سے زائد سوال 8: سفید مکھی کو کنٹرول کرنے کے لیے آپ کون سا حل استعمال کریں گے یا استعمال کرچکے ہیں؟ (مندرجہ ذیل میں سے ایک کا انتخاب کریں)۔ ڈایافینتھرون متوئی پولو پائریپروکسیفین مووینٹو ایلسٹل نیو فلونیمانیڈ اولالا دیگر Enter other… سوال 9: کیا آپ نے اس سال کپاس پر سفید مکھی کے لیے مندرجہ ذیل میں سے کسی نئے حل کے بارے میں سنا ہے؟ (براہ کرم ایک جواب منتخب کریں) متوئی سیفینا ایلسٹل نیو دیگر Enter other… سوال 10: آپ نے کس ذریعے سے نئی مصنوعات کے بارے میں سنا؟ فیس بک یو ٹیوب فارمر میٹنگز سینجینٹا سیلز افسر نیا سویرا دیگر Enter other… سوال11:کیا آپ اس سال پرسفید مکھی کے لیے نئے حل کا استعمال کرنے کے لیے تیار ہوں گے؟ ہاں نہیں ابھی فیصلہ نہیں ہوا جمع کرائیں chevron_right