You are here

ایزابیان

Last updated:
18.05.2022

فصل کی نشو و نما

Pack size: 
400ملی لٹر, 800ملی لٹر
Composition: 
Formulation: 
SC (Suspension Concentrate)
Mode of action: 
سسٹمک

 

ایزابیان کو پودوں کی متوازن غذائیت کے لیے قدرتی اجزا سے بنایا گیا ہے، جسے پتوں پر چھڑکاؤ اور آبپاشی کے پانی دوںوں کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ امائینوایسڈز سے پاک مختصر اور لمبی پیپٹائڈ چینز کے مرکب پر مشتمل ہے اور اس سے جڑوں اور کلیوں کی بھرپور نشوونما ہوتی ہے، زیادہ کلیاں پیدا ہوتی ہیں، پھلوں کی پولینیشن بڑھتی ہے اور پھل بھی زیادہ ہوتے ہیں، فصل کی مقدار اور معیار بہتر ہوتا ہے۔ ایزابیان ایک ایسے عمل کے ذریعے قدرتی کولیجن نامی پروٹین کو تبدیل کرتا ہے جو پیداوار اور معیار کے اعلیٰ ترین اسٹینڈرڈز پر پورا اترتی ہے۔

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

 

فصل مسئلہ مقدار
سٹرس، کھیرا، خربوزہ، ٹماٹر، مرچ، آلو فصل کی اضافی خوراک 400-500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
کپاس 400 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی
چنے 500 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی