You are here

ایمپلی گو 150 زی سی

Last updated:
12.05.2022

کیڑے مار زہر

Composition: 
Formulation: 
SC (Suspension Concentrate)
Mode of action: 
Pyrethroid & Diamide

یہ وسیع البنیاد کیڑا مار دوائی ہے جو  کپاس کے تمام لیپیڈوپٹیرا خاص طور پر گلابی سُنڈی کو ختم کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ایک او پی متبادل ہے ( جو میملز اور کیڑے دونوں کے اعصابی نظاموں کو متاثر کرتا ہے) جوایک جدید امتزاج پیش کرتا ہے (لیمبڈا سائی ہیلوترین اور کلوراینٹرانیلیپور) جو دنیا بھر کی اہم برآمدی فصلوں میں مدافعت پیدا کرتا ہے۔ ایمپلی گو 150 زی سی میں 150 گرام / لٹر کے حساب سے زیوآن ٹیکنالاجی ایکٹو جز کے طور پر شامل ہے

 

ampligo

 

فصل مسئلہ مقدار
کپاس گلابی سنڈی اور لشکری سُنڈی  160 ملی لٹر/ ایکڑ

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.