ایکسیئل
جڑی بوٹی مار زہر
سخت جان گھاس کو ختم کرنے کیلئے بنایا گئا جڑی بوٹی مار زہر ایکسیئل Axial® ایک ہی بار استعمال سے پیداوار میں اضافہ کرتا ہے۔ ایکسیئل تیزترین اثر دکھانے والا زہر ہے جو اسپرے کے 30 منٹ کے بعد تک ہونے والی بارش کے بعد بھی اپنا اثر زائل نہیں ہونے دیتا۔ ایکسیئل کے فعال اجزا میں کلوکوئنٹوسیٹ-میکسائل + پائناکساڈین، CLOQUINTOCET-MEXYL+PINAXADEN شامل ہیں جو چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کی مختلف اقسام کے خاتمے کیلئے کسانوں کو ٹینک مکس کی سہولت فراہم کرتے ہیں اور فصل پر کسی طرح کا دباؤ نہیں ڈالتے۔ اسی لئے کندم اور جَو کے کھیتوں میں استعمال کے لیے یہ آج کی مارکیٹ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے۔
Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.
فصل | مسئلہ | مقدار |
---|---|---|
گندم | گھاس (پھلاریس اور اوینا) | ملی لیٹر/ایکڑ330 |