وائبرینس ڈیو
Last updated:
18.05.2022
بیج کی دیکھ بھال
Pack size:
100 ملی لٹر
Composition:
25gm/L
Sedaxane
25gm/L
Fludioxonil
Formulation:
Flow-able concentrate for seed treatment
Mode of action:
سرائیت پزیر
وائبرینس ڈیو میں fludioxonil اور sedaxane کے اجزا شامل ہیں جس سے موسم سرما میں پیدا ہونے والی گندم، جَو، رائی اور موسم بہار میں پیدا ہونے والی جئی، گندم اور جو کے بیج میں پیدا ہونے والی بیماریوں کو ایک حد تک کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
فصل | مسئلہ | مقدار |
---|---|---|
گندم | بنٹ، لوز سمٹ | 200 ملیلیٹر/100 کلوگرام گندم کا بیج |