You are here

اورنڈس آپٹی

Last updated:
18.05.2022

پھپھوندی کش

Formulation: 
SC (Suspension Concentrate)
Mode of action: 
Systemic, translaminar

 یہ سنجینٹا کا جدید پھپھوند کش زہر ہے جواپنے منفرد اور شاندار فارمولہ کی بدولت پچھیتے جھلساؤ اور ڈاؤنی ملڈیو کے خلاف بہترین تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اورنڈس آپٹی کے دو حفاظتی اسپرے سے ٹماٹر، خربوزہ، مرچ، تربوز اور کھیرے کی فصل میں ملے پچھیتا جھلساؤ اور ڈاؤنی ملڈیو کا مٔوثر اور دیرپا کنٹرول.

فصل مسئلہ مقدار
سیب پچھیتا جھلساؤ, ڈاؤنی ملڈیو  50ملی لیٹر
آم پچھیتا جھلساؤ, ڈاؤنی ملڈیو  50ملی لیٹر
کھیرا پچھیتا جھلساؤ, ڈاؤنی ملڈیو  50ملی لیٹر
تربوز پچھیتا جھلساؤ, ڈاؤنی ملڈیو  50ملی لیٹر