تھائیووِٹ جیٹ
Last updated:
17.05.2022
پھپھوندی کش
Pack size:
1کلو گرام, 8کلو گرام
Composition:
800g/Kg
Sulphur
Formulation:
WG (Water Dispersible Granules)
Mode of action:
Contact
یہ وسیع اثر رکھنے والا لمسی پھپھوند کش زہر ہے- فعال جز سلفر اور پانی کے ساتھ چھڑکے جانے والے چھوٹے دانوں سے بنا یہ زہر سلفر کی تمام خصوصیات کے مؤثر استعمال کی مکمل افادیت، استقامت اور حفاظت سے مستفید ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ Thiovit Jet اسکا بہت اچھا جوڑ ہے۔ اس پھپھوند کش زہر کو استعمال کرتے وقت یہ ذہن میں رکھیں کہ موسمی حالات میں فرق سے اسکی کارکردگی مختلف ہو سکتی ہے۔ ٹریٹمنٹ کے درمیان وقفہ آب و ہوا کے مطابق ہونا چاہئے۔
Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.
فصل | مسئلہ | مقدار |
---|---|---|
دھان | بھورے رنگ کے دھبے | 1000 گرام/ایکڑ |
سیب | پاؤڈری ملڈیو | 1000 گرام/100 لیٹر پانی |
انگور | پاؤڈری ملڈیو | 1000 گرام/100 لیٹر پانی |
کھیرا | پاؤڈری ملڈیو | 1000 گرام/100 لیٹر پانی |
خربوزہ | پاؤڈری ملڈیو | 1000 گرام/100 لیٹر پانی |