You are here

SULFOSULFURON

سلفوسلفیورون

Last updated:
11.05.2022

جڑی بوٹی مار زہر

Pack size: 
13.5 گرامز
Composition: 
Formulation: 
WG (Water Dispersible Granules)
Mode of action: 
سرائیت پزیر

سلفوسلفیورون SULFOSULFURON منتخب جڑی بوٹیوں پر بعد از اگاؤ استعمال کیا جانے والا زہر ہے۔ اس کو گندم کی فصل میں جنگلی جئی کے خاتمے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ باتھو اور سینجی جیسی چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں ٪75 سلفوسلفیورون SULFOSULFURON فعال جز کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ اس کو گندم کی بوائی کے بعد 30 سے 35 دن کے درمیان استعمال کیا جاتا ہے جب پودے 2 سے 4 پتے کے مرحلے میں ہوتے ہیں۔ اس کی سفارش کردہ مقدار 13.5 گرام فی ایکڑ ہے جو 80 سے 100 لیٹر پانی میں ملا کر استعمال کی جاتی ہے۔

 

SULFOSULFURON

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

 

فصل مسئلہ مقدار
گندم دمبی سٹی اور جنگلی جئی 13.5گرام / ایکڑ ملحقہ