You are here

رائیسر

Last updated:
11.05.2022

جڑی بوٹی مار زہر

Pack size: 
1Ltr
Composition: 
Mode of action: 
سرائیت پزیر

رائیسرRicer® سخت جان جڑی بوٹیوں کے خلاف بعد از اگاؤ استعمال ہونے والا ایک وسیع الاثر جڑی بوٹی مار زہر ہے جو دیگر زہروں بشمول پروپینل کے خلاف مزاحمت رکھنے والی جڑی بوٹیوں کے تادیر خاتمے کیلئے بنایا گیا ہے۔ جڑی بوٹیوں پر قابو پانے کے پروگرام میں رائیسر کا جلد استعمال فصل میں سے اسپرینگل ٹاپ، بارن یارڈ گھاس، چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں اور آبی جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ اس کو فعال اجزا پینوکسیولم + سائی ہیلوفاپ بیوٹائل PENOXSULAM AND CYHALOFOP-BUTYL سے تیار کیا گیا ہے جو مزاحمت کے خلاف بہترین اثردکھاتے ہیں اوراستعمال میں سہولت (ایک پتے والے دھان کے پودے سے لے کر بوائی کے 60 دن تک) فراہم کرتے ہیں۔ یہ زہر دھان کی فصل کے اکثر جڑی بوٹی مارزہروں کے ساتھ ملا کر ٹینک مکس میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

فصل مسئلہ مقدار
 TPR اور DSR دھان  لیپٹوکلوہا اور گھاس نما جڑی بوٹیاں 1000ملی لیٹر/ایکڑ
دھان کی پنیری  لیپٹوکلوہا اور گھاس نما جڑی بوٹیاں 1000ملی لیٹر/ایکڑ