You are here

ریوس

Last updated:
15.05.2022

پھپھوندی کش

Pack size: 
240ml, 960ml
Composition: 
Formulation: 
SC (Suspension Concentrate)
Mode of action: 
Translaminar

 

خاص طور پر پھلوں اور سبزیوں پر پھپھوندی اور پچھیتا جھلساؤ  کے خاتمے کے لیے ایک منفرد لمسی اور پتوں کے آرپار جانے والا پھپھوند کش زہر ہے۔ اس میں فعال جزو MANDIPROPAMID سسپینشن کنسنٹریٹ شامل ہے۔ یہ چکنائی اور سیل وال کے جمنے کو روکتی ہے، اس طرح فنگس کے پھیلاؤ کو مؤثر طریقے سے روکتی ہے۔ پراڈکٹ نئی نشوونما، نرم پتوں اور کلیوں کو مؤثر تحفظ فراہم کرتی ہے اور پتوں کے تحفظ کو یقینی بناتی ہے۔ 0.8 ملی لیٹر ریوس کو 1 لیٹر پانی کے ساتھ ملانے کی سفارش کی جاتی ہے۔

 

 

revus

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

 

فصل مسئلہ مقدار
آلو پچھیتا جھلساؤ 240 ملی لیٹر/ ایکڑ
ٹماٹر پچھیتا جھلساؤ (فائٹوپھتھورا انفیسٹنس) 240 ملی لیٹر/ ایکڑ
پھول گوبھی ڈاؤنی ملڈیو 240 ملی لیٹر/ ایکڑ
مرچ ڈاؤنی ملڈیو 240 ملی لیٹر/ ایکڑ
پیاز ڈاؤنی ملڈیو 240 ملی لیٹر/ ایکڑ
بھنڈی ڈاؤنی ملڈیو 240 ملی لیٹر/ ایکڑ
خربوزہ ڈاؤنی ملڈیو 200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی
کھیرا ڈاؤنی ملڈیو (P.pacitica),فائٹوپھتھورا جھلساؤ 200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی
انگور ڈاؤنی ملڈیو 200ملی لیٹر/100 لیٹر پاںی