You are here

اپرون میکس

Last updated:
17.05.2022

بیج کی دیکھ بھال

Pack size: 
20 ملی لٹر
Composition: 
Formulation: 
Flow-able concentrate for seed treatment
Mode of action: 
سرائیت پزیر اور لمسی

بیج کو محفوظ بنانے کا ایسا حل جس کا طریقۂ اثر منفرد ہے۔ پھپھوند کے لائف سائیکل کے مختلف حصوں پر اثرانداز ہوتا ہے۔ دو فعال اجزاء  FLUDIOXOINIL اور MEFENOXAM سے تیار کیا گیا ہے اور مکئی، سویابین، کپاس اور آلو جیسی فصلوں میں استعمال کے لیے موزوں ہے۔ لمسی زہر بیج کو ڈھانپ لیتا ہے اور اسکے اندر داخل ہو کر دیرپا تحفظ فراہم کرتا ہے اور کم شرحِ استعمال کے ساتھ ہی فصلوں کو بہترین حفاظت فراہم کرتا ہے ۔

 

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

 

فصل مسئلہ مقدار
دھان بکانے 400 ملی لیٹر/ 100کلوگرام seed