You are here

پرومکس

Last updated:
17.05.2022

فصل کی نشو و نما

Pack size: 
1Ltr
Composition: 
Formulation: 
Granule
Mode of action: 
Systemic

یہ ایک کمپلیکس اور کئی فوائد رکھنے والی کھاد ہے جس میں نائٹروجن، فاسفورس اور پوٹاشیم کو مکمل توازن کے ساتھ شامل کیا گیا ہے جس سے یہ بوائی کے دوران سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کھادوں میں سے ایک بن گئی ہے کیونکہ یہ بوائی کے بعد فصلوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔ نائیٹروجن پودے کی نشوونما اور بڑھوتری کا تعین کرنے والا عنصر ہے۔ یہ پروٹین کا بھی ضروری جز ہے، جب کہ فاسفورس جڑوں کی نشوونما میں مدد دیتا ہے اور فصل کی طاقت بڑھاتا ہے اور پوٹاشیم فصلوں کو سردی اور خشک سالی سے مقابلے کی قوت عطا کرتی ہے ۔ یہ خوراک کی توڑ پھوڑ، ضیائی تالیف اور انزائمز کو سرگرم رکھنے کے لیے ضروری ہے۔

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

 

 

فصل مسئلہ مقدار
مکئی / کپاس / گندم / دھان اور  سبزیاں (ٹماٹر,آلو، کھیرا وغیرہ) فصل کی اضافی خوراک 500-1000 ملی لیٹرفی ایکڑ 100-120 لیٹرپانی میں
آرکڈز (سٹرس, آم اور سیب) فصل کی اضافی خوراک 1000 ملی لیٹرفی ایکڑ 800-1200 لیٹرپانی میں