You are here

نیا پوٹاش

Last updated:
17.05.2022

فصل کی نشو و نما

Pack size: 
1Ltr
Composition: 
Formulation: 
SG (Soluble Granules)
Mode of action: 
سسٹمک

 

نیا پوٹاش- پوٹاشیم کی کمی والے پودوں کے لیے ایک اضافی غذا ہے۔ اس کے pH فارمولے کو بوائی کے وقت 2×2 کے حساب سے لگایا جا سکتا ہے اور اسے محفوظ طریقے سے نائٹروجن محلول میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اکثر جڑی بوٹیوں اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ بھی اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ یہ پوٹاشیم کاربونیٹ Potassium Carbonate سے ماخوذ فعال جزو SOLUBLE POTASH 30%  پر مشتمل ہے اور ضیائی تالیف کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ یہ پتوں کے سٹومیٹا کے کھلنے اور بند ہونے کو اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کو ریگولیٹ کرتا ہے، پانی کی ریگولیشن میں مدد کرتا ہے اور نشوونما سے وابستہ متعدد انزائمز کو فعال کرنے کے لئے بھی اہم ہے۔ یہ پودے اور نشاستے کی ترکیب کا ایک لازمی جز ہے۔

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

 

فصل مسئلہ مقدار
کماد فصل کی اضافی خوراک 5 لیٹر فی ایکڑ
آرچڈ فصل کی اضافی خوراک 6 لیٹر فی ایکڑ
گندم، کپاس، دھان، مکئی فصل کی اضافی خوراک 3 لیٹر فی ایکڑ
 آلو اور سبزیاں فصل کی اضافی خوراک 5 لیٹر فی ایکڑ