You are here

الائی میکس

Last updated:
11.05.2022

جڑی بوٹی مار زہر

Pack size: 
42 گرام
Composition: 
Formulation: 
WG (Water Dispersible Granules)
Mode of action: 
سرائیت پزیر اور لمسی

الائی میکس Allymax ہر قسم کی سالہا سال اور سالانہ اگنے والی گھاس کے مؤثر خاتمے کے لئے  بعداز اگاؤ استعمال ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے۔ یہ ایکسیئل Axial کے ساتھ بہترین ٹینک مکس بناتا ہے تاکہ کسانوں کو استعمال کرنے میں سہولت رہے۔ یہ طاقتور اور قابل بھروسہ جڑی بوٹی مار زہر پانی میں مکمل طور پر حل ہوجاتا ہے اور اسپرے کرنے والے کو صفائی میں بھی آسانی ہوتی ہے۔ اس کو  گندم اور جَو کے سٹوں کی حفاظت کے لئے تھائی فنسلفیورون میتھائل، ٹرائی بینیورون میتھائل اور میٹسلفیورون میتھائل جیسے فعال اجزا سے تیار کیا گیا ہے۔ اس جڑی بوٹی مار زہر سے 4 سے 6 ہفتوں تک جڑی بوٹیوں سے نجات ملتی ہے اور فصل کو غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جڑی بوٹیوں سے مقابلہ نہیں کرنا پڑتا۔

 

 

    

 

ally-max

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

فصل مسئلہ مقدار
گندم چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں 14گرام / ایکڑ