You are here

logran

لوگران

Last updated:
11.05.2022

جڑی بوٹی مار زہر

Pack size: 
16g
Composition: 
Formulation: 
WG (Water Dispersible Granules)
Mode of action: 
سرائیت پزیر

پانی کے ساتھ چھڑکاؤ کیا جانے والا یہ دانےدار زہر گندم کی فصل میں چوڑے پتے والی اور کچھ گھاس نما جڑی بوٹیوں پر قبل از اگاؤ قابو پانے کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ گندم، جَو اور جئی کے کھیت میں بعد از اگاؤ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں پر بھی اثر دکھاتا ہے۔ اس کو فعال جز ٹرائی سلفیوران TRIASULFURON سے بنایا گیا ہے اور کافی عرصے کے استعمال اور تجربات کے بعد بھی اسکا اثر بہترین ثابت ہوا۔ اچھے موسم میں نئے پودوں پر استعمال سے بہترین نتائج ملتے ہیں۔ یہ فصلوں اور زمین کو حفاظت فراہم کرتا ہے جو کسانوں کے لئے بہت ضروری ہے۔

 

lorgan

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

فصل مسئلہ مقدار
گندم چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں 16گرام / ایکڑ