You are here

کلٹار

Last updated:
17.05.2022

فصل کی نشو و نما

Pack size: 
1Ltr
Composition: 
Formulation: 
SC (Suspension Concentrate)
Mode of action: 
Systemic

کلٹار کا فعال جزو PACLOBUTRAZOL ہے، جو پودوں کی نشوونما میں کمی کرنے والے gibberellins  کے بننے کو روکتا ہے۔ کلٹار 250 ایس سی کے استعمال کا فائدہ متوازن پودوں اور ان کی نشوونما میں بہتری اور زیادہ پیداوار کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ پھلوں کے معیار کو بہتر بناتا ہے۔ آم کی کاشت میں اس کے استعمال سے پودوں کی نشوونما بڑھتی ہے۔ اس کو مٹی میں ملا کر استعمال کیا جاتا ہے اور یہ جڑوں سے جذب ہوکر زائلم کے ذریعے پودے کے دیگر حصوں کو منتقل ہوتا ہے۔

 

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

 

فصل مسئلہ مقدار
آم پی جی آر 40 ملی  لیٹر/درخت
دیگر آرکڈز پی جی آر 25ملی  لیٹر/ایچ ایل ڈبلیو