You are here

fusilade

FUSILADE (urdu)

Last updated:
11.05.2022

جڑی بوٹی مار زہر

Pack size: 
800 ملی لٹر
Composition: 
Formulation: 
EC (Emulsifiable Concentrate)
Mode of action: 
سسٹمک

تیزی سے عمل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا یہ جڑی بوٹی مار زہر فیوسیلیڈ Fusilade® کپاس، سویابین اور دیگر فصلوں میں جڑی بوٹیوں کا بعد از اگاؤ خاتمہ کرتا ہے۔ فیوسیلیڈ ہر قسم کے تیار کردہ کھیت میں اثر کرتا ہے اور کئی اقسام کی چوڑے پتے والی جڑی بوٹی مار ادویات کے ساتھ ٹینک مکس کی سہولت دیتا ہے۔ متحرک جز فلیوزیفاپ بیوٹائیل FLUEZIFOP BUTYL سے بنا یہ زہر سالانہ اور سالہاسال اگنے والی گھاس کا خاتمہ بذریعہ سرائیت پزیری کرتا ہے اور گلائی فوسیٹ کو عمل کرنے کے لیے متبادل طریقہ فراہم کرتا ہے جو کہ فصل کی حفاظت کے لئے ضروری ہے تاکہ کسان زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کر سکیں۔ اسے خریدنے کیلئے برائے مہربانی اپنے مقامی رٹیلر سے رابطہ کریں۔

 

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.