You are here

dualgold

Dual Gold (urdu)

Last updated:
26.04.2022

جڑی بوٹی مار زہر

Pack size: 
، 5 لٹر 250 ملی لٹر
Composition: 
Formulation: 
EC (Emulsifiable Concentrate)
Mode of action: 
سیل ڈویژن کی روک تھام

 

ڈوال گولڈ 960 ای سی DUAL® GOLD 960 EC قنل از اگاؤ استعمال ہونے والا جڑی بوٹی مار زہر ہے جو ایملسیفائی ایبل کنسنٹریٹ کے طور پر بنایا گیا ہے۔ اس میں  ایس میٹاکلور S-METOLACHLOR مؤثر جز کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ یہ مکئی، پھلی، سورج مکھی، گنے اور دیگر متعدد فصلوں میں اگنے والی سالانہ گھاس نما اور کچھ چوڑے پتے والی جڑی بوٹیوں کے خاتمے کیلئے بہت مؤثر ہے۔ یہ وسیع الاثر زہر ہے جو کئی اور زہروں کے ساتھ مل کر بہترین ٹینک مکس بناتی ہے اور فصلوں اور زمینوں کی زبردست حفاظت کرتی ہے تاکہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے میں مدد ملے۔ 

dual-gold

فصل مسئلہ مقدار
کپاس, پیاز، مکئی، آلو، مونگ، گوبھی، مرچ گھاس نما اور چوڑے پتے والی جڑی بوٹیاں 800  ملی لیٹر/ایکڑ
بھنڈی، ، چقندر مٹر، سورج مکھی، 

 

 

 

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.