You are here

CELEST 100 FS

Last updated:
18.05.2022

بیج کی دیکھ بھال

Pack size: 
سیلسٹ 100 ایف سی
Composition: 
Formulation: 
Flow-able concentrate for seed treatment
Mode of action: 
لمسی

 

بیج کو زہرآلود کرنے کا ایک وسیع اسپیکٹرم جو آلو، گندم اور مکئی کی فصلوں کیلئے انتہائی مؤثر ہے۔ یہ بیج کو پھپھوند کے حملے سے بچاتا ہے اور بیج کو محفوظ بنا کر اس کے اگائو کو یقینی بناتا ہے۔ اس کو فعال جز FLUDIOXONIL  سے بنایا گیا ہے اور یہ بہہ جانے وال مادہ ہے جو پھپھوند کے خلیوں میں داخل ہو کر اسکے لائف سائیکل کے مختلف مراحل پیدائش، جرم ٹیوب بننے اور مائسیلیل پر اثرانداز ہوکر اس کی نقل و حمل کو روکتا ہے اور مختلف بیماریوں کے پھیلاؤ کو روکتا ہے اور صحت مند فصل کو یقینی بناتا ہے۔

 

 

Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.

 

فصل مسئلہ مقدار
آلو   رائیزوکٹونیا سولانی، فیوساریم، ہیلمائنتھوسپوریم سولانی 40 ملی لیٹر/100کلوگرام بیج