بپروفیزین 25ڈبلیو پی
Last updated:
18.05.2022
کیڑے مار زہر
Pack size:
5 Kg
Composition:
25WP
Buprofezine
یہ پراڈکٹ کپاس کی فصل کی سفید مکھی، جیسڈ اور ایفڈ اور دھان کی فصل کی براؤن اور گرین ہوپرز کے خاتمے کیلئے بہترین ہے۔ مخصوص ہدایات کے مطابق استعمال کرنے سے یہ کیڑوں کے نیمف کے مرحلہ پر ہی ختم کردیتا ہے اور یہ بڑے کیڑوں کی انڈے دینے کی صلاحیت کو بھی متاثر کرتا ہے جس سے اس کی نئی نسل کی افزائش نہیں ہوتی ہے۔ 25 فیصد بپروفیزین کو کیڑے مار دوائی کے ساتھ ڈبلیو پی کر کے مختلف طریقوں سے استعمال کر کے کیڑوں کیخلاف مؤثر بنایا جا سکتا ہے۔
Note: While using the product always refer to the product label for an official listing of crop usage, restrictions and precautions for greater yield and benefits.