"INCIPIO Plinazolin Tech. More Yield - Bigger Profits - Better Economy
!آپ کے سوالات
جانیے ہمارے تکنیکی ماہرین سے
انسیپیو کیا ہے؟
انسیپیو کا استعمال کس طرح کیا جائے؟
انسیپیو کا وقت استعمال کیا ہے؟
انسیپیو کے استعمال سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
انسیپیو کے آخری اسپرے سے برداشت کا وقفہ کتنا ہے؟
جب میری دھان کی فصل پر لپٹی ہوئی یا مڑی ہوئی پتیاں نظر آتی ہیں تو اس کا کیا مطلب ہے؟
دھان کی فصل میں تنے کی سُنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی کے لیے پاکستان میں کون سا کیڑے مار بہتر ہے؟
کیا میں متعدد کیمیکلز کے بجائے ایک ہی سپرے سے تنے کی سُنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی دونوں کا علاج کر سکتا ہوں؟
Incipio 200SC تنے کی سُنڈی اور پتہ لپیٹ سنڈی کو ماردینے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
انسیپیو ایک وسیع الاثر کیڑے مار دوا ہے جو دھان کی فصل میں پتہ لپیٹ اور تنے کی سنڈیوں کے لیے ایک مؤثر، منفرد اور دیرپا حل ہے۔